• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 175505

    عنوان: کپوت یعنی: کبوتر پرندے کا حکم

    سوال: ایک پرندہ ہے کپوت اس کو کانا حلال ہے یا حرام ؟

    جواب نمبر: 175505

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:262-218/N=4/1441

     کَپوت ہندی زبان میں کبوتر کو کہتے ہیں، اگر آپ کی مراد یہی ہے تو اسلام میں کبوتر حلال پرندہ ہے، اِس کا کھانا جائز ہے۔

    وما لا مخلب لہ من الطیر والمستأنس منہ کالدجاج والبط والمتوحش کالحمام والفاختة والعصافیر والقیح والکرکي والغراب الذي یأکل الحب والزرع ونحوھا حلال بالإجماع کذا في البدائع (الفتاوی الھندیة، کتاب ال، الباب الثاني في بیان ما یوٴکل من الحیوان وما لا یوٴکل، ۵: ۲۸۹، ط: المطبعة الکبری الأمیریة، بولاق، مصر)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند