pakistan

سوال # 173457

میں کسی شادی میں جا تا ہوں ، اس شادی کے آدھا خرچ حرام اور آدھا خرچ حلال پیسوں سے ہو ہوتاہے ، اور میں حرام والوں کی طرف سے جاتاہوں تو کیا میرا جانا درست ہے ؟

Published on: Aug 29, 2019

جواب # 173457

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1105-951/sd=12/1440



سوال پورے طور پر واضح نہیں ہے، اگر پہلے سے علم ہو کہ شادی میں کھانے کا آدھا انتظام حرام رقم سے ہو اہے اور آدھا حلال رقم سے، تو ایسی دعوت میں شرکت نہیں کرنی چاہیے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات