• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 170590

    عنوان: کیا ہینگ کھانا اسلام میں جائز ہے ؟

    سوال: کیا ہینگ کھانا اسلام میں جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 170590

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:785-682/sd=9*1440

    ہینگ کھاناجائز ہے؛ البتہ ہینگ سے کوئی نشہ آور چیز تیار کرکے استعمال کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند