India

سوال # 168649

میں کرناٹک سے ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ اسلام میں تیتر نامی پرندہ کھانا کیسا ہے؟

Published on: Feb 18, 2019

جواب # 168649

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 520-424/D=06/1440



جی ہاں! تیتر کھانا جائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات