New Zealand

سوال # 168439

بسم اللہ الرحمن الرحیم Fatwa:210-145/sd=2/1440 خول مچھلی مچھلی ہی کی ایک قسم ہے ، جس کو کھونگا بھی کہا جاتا ہے ، اس کا کھانا حلال ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء،
کیا یہ جھینگا نہیں اور مچھلی کے حکم میں آتا ہے کہ نہیں؟

Published on: Mar 7, 2019

جواب # 168439

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:467-487/sd=6/1440



 جھینگا دوسری قسم کی مچھلی ہوتی ہے ، خول دار مچھلی؛ مچھلی کی ایک دوسری قسم ہے جس کو سیپ دار مچھلی بھی کہا جاتا ہے ، اس کا کھانا حلال ہے ، یہ مچھلی ہی کی ایک قسم ہوتی ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات