معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 166422
جواب نمبر: 16642201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:210-145/sd=2/1440
خول مچھلی مچھلی ہی کی ایک قسم ہے، جس کو کھونگا بھی کہا جاتا ہے، اس کا کھانا حلال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ خنزیر کا گوشت حرام کیوں ہے؟ اس سوال کے پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس سے اجتناب کرنے میں مجھے کوئی پروبلم نہیں ہے، لیکن اسٹرلیا کے میرے کچھ احباب پوچھتے ہیں کہ اگر تم لوگ بڑے کا گوشت ، بھیڑ، اور چکن کا گوشت کھاتے ہو توپھر خنزیر کا گوشت کیوں نہیں کھاتے ہو؟ میں نے ان کو یہ وجہ بتائی کہ طبی اعتبار سے یہ صحت کے لیے مفید نہیں ہے، مگر وہ کہتے ہیں کہ اگر تم اسے اچھی طرح سے پکاؤ تو یہ صحت کے لیے مضر نہیں ہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
4275 مناظرمیں انڈیا کا رہنے والا ہوں اور ایک کمپنی میں سکریٹری کی حیثیت سے کام کررہا ہوں جو دنیا کے مختلف حصوں سے جیسے برازیل اور آسٹریلیا وغیرہ سے ٹھنڈی اشیاء خوردنی زیادہ تر چکن / گوشت درآمد کرتی ہے اور اس کو سعودی مارکیٹ میں فروخت کرتی ہے۔ چونکہ مجھے یہ یقین نہیں ہے کہ آیا یہ چکن اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں یا نہیں، کیوں کہ زیادہ تر ممالک جہاں سے ہم یہ اشیاء درآمد کرتے ہیں وہ مشین سے ذبح کرتے ہیں جو کہ سعودی علماء کی جانب سے حلال اور جائز قرار دئے گئے ہیں۔ مزید برآں اس پر ایک حلال قربانی سرٹیفکٹ ہوتا ہے جوکہ اس ملک کے ایک اسلامک سینٹر کے ذریعہ جاری کیا جاتاہے جس میں اس بات کی تصدیقہوتی ہے کہ یہ چڑیا اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آیا اس طرح کی کمپنی میں میرے لیے کام کرنا حلال ہے یا حرام؟
2115 مناظربنا لباس مجامعت کا حکم
9698 مناظرکیا اسلام میں حلال جانوروں کا شکار ممنوع ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔ کبھی کبھی جب ہم حلال جانور کا شکار کرتے ہیں تو جب ہم ان کے پاس پہنچتے ہیں تو وہ مر جاتے ہیں۔ اس حالت میں کیا یہ حلال جانور کھانے کے لائق ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ہم جانور کو بندوق سے ماریں اور جانور کو مارنے سے پہلے بسم اللہ کہہ لیں تو کوئی بات نہیں اگر جانور مربھی جائے تب بھی ہم اس کو کھاسکتے ہیں۔ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ ہم مسلمان شکاریوں کی ایک جماعت ہیں۔ اگر آپ اپنا قیمتی جواب بعجلت ممکنہ بھیج دے دیں تو آپ کا بہت کرم ہوگا۔
5707 مناظرمیں انگولا (افریقہ) میں کام کرتاہوں، یہاں
پر چکن کا گوشت آتا ہے اس پر حلال کا لیبل لگا ہوتا ہے لیکن میں نے ابھی دو تین دن
پہلے دیکھا کہ جس کمپنی کا ہم چکن لیتے ہیں اس کمپنی کا سور کا گوشت بھی آتا ہے۔
تو اس کمپنی کا چکن کھانا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب
جلدی بھیج دیں۔
کیا تمباکو، پان گٹکھا کھانا جائز ہے؟
8895 مناظراگر کوئی مسلم دوست بینک میں کام کر رہا ہو اور اس کی تنخواہ سودی ہو اور وہ اپنی طرف سے کچھ کھلائے پیلائے تو اس کی کمائی سے کھانے کو منع کر دیاجائے یا دعوت قبول کرلی جائے؟
1544 مناظرسویابین كھانا كیسا ہے؟
8243 مناظرمیرا سوال حلال و حرام سے متعلق ہے ، اس وقت میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، یہاں تمام مصنوعات حلال ہیں جیسے چاکلیٹ، صابن، توتھ پیسٹ اور دیگر سامان، براہ کرم، جلد جواب دیں۔