معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 165645
جواب نمبر: 16564501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:102-99/sd=2/1440
کھانا پینا حرام تو نہیں ہوگا؛ البتہ کسی درجہ میں کراہت رہے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
باڈی اسپرے استعمال کرنا کیسا ہے؟ کہاجاتاہے اس میں الکوحل ہوتا ہے لیکن الکوحل کی کئی قسمیں ہیں جیسے دوائی میں الکوحل ہوتا ہے۔ اگر اسپرے لگانا منع ہے چونکہ اس میں الکوحل ہے، تو مسجد کو پینٹ دینا کیسا ہے کیوں کہ پینٹ میں الکوحل ہوتاہے۔ اسی طرح پرنٹنگ کی ہر روشنائی میں الکوحل ہوتاہے۔میں بہت پریشان ہوں برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
5111 مناظراسلام میں سگریٹ نوشی کا کیا حکم ہے؟ میں بہت زیادہ کوشش کے باوجود سگریٹ نوشی بند کرنے پر قادر نہیں ہوں۔ کیا یہ حرام ہے یا مکروہ؟
5886 مناظراگر
آدمی ناپاک ہو اور کچھ کھانا یا پینا چاہے تو کیا بسم اللہ پڑھ سکتاہے؟
میں انگولا (افریقہ) میں کام کرتاہوں، یہاں
پر چکن کا گوشت آتا ہے اس پر حلال کا لیبل لگا ہوتا ہے لیکن میں نے ابھی دو تین دن
پہلے دیکھا کہ جس کمپنی کا ہم چکن لیتے ہیں اس کمپنی کا سور کا گوشت بھی آتا ہے۔
تو اس کمپنی کا چکن کھانا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب
جلدی بھیج دیں۔
میرا
سوال یہ ہے کہ وہ کون سا معیار ہے، یا کون سا پیمانہ ہے، یا کون سی چیز ہے جس کی
وجہ سے کسی پرندے کو حلال یا حرام قرار دیا گیاہے؟
آج کل پرچون کی دکان پر چیونگم ملتی ہے اس کی اصل تحقیق کیا ہے؟ کیا وہ سور کی چربی سے بنتی ہے؟ اور اس کا کھانا کیسا ہے؟ آیا حلال ہے یاحرام؟
5390 مناظر