معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 162758
جواب نمبر: 16275801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1059-916/B=11/1439
ایسے شخص کی کمائی مکروہ ہے، اس کے یہاں دعوت کھانا بھی مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال ہے کہ کیا غیر مسلم کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھانا صحیح ہے یا نہیں؟
1922 مناظرمچھلی اور ٹڈی حلال ہونے کی کیا دلیل ہے؟
9845 مناظرخنزیر كے دودھ كا كیا حكم ہے؟
8110 مناظرکیا کولڈ ڈرنگ کا استعمال جائزہے؟ اور کیا اسلام دشمن ملکوں کی چیزیں ضرورت کے وقت جائز ہیں؟ اور کیا ایسی چیزیں جائز ہیں جو ہمارے ملک میں بنتی ہوں اور اس کا کچھ نہ کچھ تعلق دشمن ملکوں سے ہو، جیسے کہ وہ برانڈ(چھاپ) غیر کا ہو یا وہ ٹریڈ مارک(رجسٹری شدہ نشان) ان کا ہو؟
3700 مناظراللہ کے نام سے ہاتھ سے ایک چکن ذبح کرنے کے بعد فورا تین، چار منٹ کے لیے گرم پانی میں رکھ دیا گیا، پھر اس کے پروں کو صاف کرنے کے لیے مشین میں ڈالا گیا اور پیٹ چیر کر آلودگی وغیرہ نکال دی گئی، تو حنفی مسلک کے مطابق یہ طریقہ حلال ہے یا مکروہ؟
1475 مناظراگر انڈے میں انڈے کا چھلکا گر جائے تو کیا اسے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
12167 مناظرٹیسٹنگ پاؤڈر(اجیناموٹا، نمک)ہے شاید آپ لوگ بھی اس سے واقف ہوں گے۔ یہ معلوم کرناہے کہ یہ چیز حلا ل ہے یا حرام؟
2974 مناظرمیں
چائنا میں پی ایچ ڈی کے لیے رہ رہا ہوں۔ یہاں پر کھانے والی کافی چیزوں پر مشمولات
جو لکھے ہوتے ہیں ان کا ماخذ حلال اور حرام دونوں طرح کے ماخذ ہوسکتے ہیں اور ان
چیزوں کا ماخذ معلوم کرنا اتنا آسان نہیں۔ مجھ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا کسی غیر
مسلم ملک میں بغیر تحقیق کے ایسی چیزیں استعمال کرسکتے ہیں؟ برائے مہربانی تفصیلی
جواب عنایت فرماویں۔