• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 157448

    عنوان: مشكوك آمدنی والے كے یہاں كھانا پینا؟

    سوال: ایک شخص کی آمدنی مشکوک ہے ، اس کے ہاں کھانا پینا کیسا ہے ؟برائے کرم مطلع فرمادیجے ۔

    جواب نمبر: 157448

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:312-269/M=4/1439

    جس شخص کی آمدنی مشکوک ہو اس کے یہاں کھانے پینے سے احتیاط کرنا بہتر ہے اور بلاوجہ بدگمانی سے احتراز لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند