• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 155538

    عنوان: چینی نوڈلس کھانا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! آج کل جو چینی نوڈلس (Chinese noodles) لوگ کھا رہے ہیں اس کے بارے میں آپ کی رہنمائی چاہئے۔

    جواب نمبر: 155538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:118-94/M=2/1439

    چینی نوڈلس جن چیزوں سے تیار کیے جاتے ہیں ان کی وضاحت کے ساتھ سوال کرتے تو بہتر تھا، اگر چینی نوڈلس میں حرام وناپاک چیزوں کی آمیزش نہ ہوتی ہو تو کھانے میں حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند