معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 153264
جواب نمبر: 15326401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1139-1059/sd=11/1438
اسٹرا بیری پھل کھانا جائز ہے ، اِس پھل کو عربی میں فراولة کہتے ہیں،یہ زقوم کا پھل نہیں ہے ، لغت کی کتابوں میں کہیں بھی زقوم کا مصداق اسٹرابیری کو نہیں قرار دیا گیا ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
راگی جو ایک اناج ہے اس میں مینگنی مل گئی تھی پتہ نہیں وہ چوہے کی تھی یا جھینگر کی یا اور کیڑوں کی چاول کے برابر تھی او رکالی تھی۔ ہم نے بہت کوشش کی مگر پوری طرح سے نہیں نکال سکے تین چار مرتبہ پاک کرنے پر بھی نہیں نکال سکے اور کچھ باقی رہ گئے اور ہم نے یہ استعمال کیا ۔ کیا یہ راگی ناپاک ہوجائے گی؟ (۲)پیکٹ کے دودھ کا کیا حکم ہے؟
5201 مناظربنا لباس مجامعت کا حکم
9715 مناظراگر کسی چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ اس میں کیا ملا ہوا ہے اور میں اس کو کھالوں تو کیا اللہ تعالی میری دعا قبول فرمائیں گے؟ کیا مشکوک و مشتبہ اشیاء کے کھانے پینے سے گناہ ہوتا ہے؟
دو سوال کا جوا ب فرمادیں۔ 1- اگر کو ئی صا حب یہ اصرار کریں کہ قرآن سے ثابت ہے کہ گوشت کا ذ بیحہ ہونا ضروری نہیں اسلئے وہ McDonald اور Kentucky Fried chicken کھا لیتے ہیں کیونکہ وہ امریکا میں رہائش پذیر ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز یا حلال یا حرام ؟ 2- ان صا حب سے دیندار لڑکی کا رشتہ طے کرنا مناسب ہے یا نہیں؟
2850 مناظرمیں غیر مسلم دعوتوں میں مچھلی فرائی کھانا کیسا ہے؟