• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 152191

    عنوان: کیا ہم غیر مسلموں کے ہوٹلوں میں کھانا کھاسکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم غیر مسلموں کے ہوٹلوں میں کھانا کھاسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 152191

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 887-725/D=9/1438

    گوشت وغیرہ کھانا جائز نہیں دوسرے مطعومات کھا سکتے ہیں، جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند