معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 150782
جواب نمبر: 15078201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 761-711/Sd=8/1438
اسٹرا بیری ایک پھل کا نام ہے، جس کا کھانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بنا لباس مجامعت کا حکم
9715 مناظرمیرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ شریعت کی رو سے ا س کی کیا حیثیت ہے؟
3830 مناظرکیا غیر مسلم کی جانب سے ملنے والے گوشت وغیرہ کھانا کا لینا اوراس کا کھانا جائز ہے؟ اور اگر کوئی نامعلوم شخص ہمیں کھانا بھیجتا ہے لیکن ہم نہیں جانتے ہیں کہ یہ حلال ہے یا حرام تو کیا ہم بسم اللہ کہتے ہوئے اس کو کھا سکتے ہیں اوراس کو حلال بناسکتے ہیں؟ اورمیں نے یہ بھی سنا ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر آلود کھانا کھایا جو کہ ایک غیر مسلم عورت کے ذریعہ سے دیا گیا تھا۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
7546 مناظر22/جولائی کو سورج گرہن ہوگیا ہے کیا اس گرہن کا کھانے پینے کی
چیزوں پر فرق پڑتا ہے یا نہیں؟جیسا کہ سورج گرہن صبح پانچ بجے ہوا، رات کا رکھا
ہوا کھانا یا پینے کا کوئی بھی سامان (دودھ وغیرہ) صبح کو چائے میں ڈال کر پی سکتے
ہیں یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب دیں۔
بینک ملازم کی کمائی سے کھانا کھانا
7301 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جب ہر مردار کا کھانا حرام ہے، تو مردار مچھلی کا کھانا کیوں جائز ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب دیں۔
4276 مناظر