• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 59741

    عنوان: شیعہ كی نماز جنازہ

    سوال: میں عبدا للہ فقہ حنفی اہل سنت و الجماعت سے تعلق رکھتاہوں، جس مقام پہ میں رہتاہوں ، وہاں شیعہ انثا عشری (فقہ جعفری) کے لوگ بھی آباد ہیں، تو کیا میں شیعہ کی نماز جنازہ پڑھ سکتاہوں؟ براہ کرم، فتوی دیں۔

    جواب نمبر: 59741

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 612-577/Sn=9/1436-U نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند