• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 36446

    عنوان: شیعہ مسلمان ہیں یا نہیں ؟

    سوال: ہمارے یہاں شیعہ آباد ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو برا بھلا کہتے ہیں تو کیا یہ لوگ مسلمان ہیں؟جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 36446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 275=171-2/1433 جب وہ صحابہٴ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہتے ہیں اور ان کے بعض عقائد بھی کفریہ ہوتے ہیں تو انھیں مسلمان کیسے کہا جاسکتا ہے؟ دیگر عقائد کفریہ مثلاً ائمہ کو معصوم جاننا، بدأ کا عقیدہ، تحریف قرآن کا عقیدہ وغرعہ، اگر یہ لوگ رکھتے ہیں تو یہ کافر، اسلام سے خارج ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند