عقائد و ایمانیات - فرق باطلہ

Pakistan

سوال # 24717

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آغاخانی گروپ کے بارے میں شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے اور ان سے سنی کا شادی بیاہ یا معاملات رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

Published on: Apr 20, 2011

جواب # 24717

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(ھ): 1674=1230-9/1431

یہ فرقہ ضروریات دین کا منکر ہے، اہل سنت والجماعت کو شادی بیاہ اور دیگر اسلامی معاملات وابستہ رکھنا اس سے جائز نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات