• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 23999

    عنوان: قادیانی سے تعلق یا دوستی کرنے کے سلسلے میں قرآن کریم یا حدیث میں کیا حکم ہے؟قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    سوال: قادیانی سے تعلق یا دوستی کرنے کے سلسلے میں قرآن کریم یا حدیث میں کیا حکم ہے؟قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 23999

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1082=1082-7/1431

    علمائے اسلام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی جو خود کو ”احمدی“ کہتے ہیں دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں۔ ان سے تعلق یا دوستی قائم کرنا، روا نہیں ہے، دینی حمیت وغیرت کے سخت خلاف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند