عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 167060
جواب نمبر: 16706022-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa 306/318/N-1437
شکیل بن حنیف اور اس کے متبعین کا حکم
فتوی ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کچھ لوگ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے یا لگاتے ہیں جیسے یا رسول اللہ، کیا یہ کہنا جائز ہے یاکہ نہیں؟ اور ایک بات اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی کو علم غیب تھا۔ میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ بات صحیح ہے یا نہیں؟ آپ میرے ان دو نوں سوالوں کے جواب دے دیں، میں بڑی کشمکش میں ہوں۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔
5198 مناظرکیا یہ درود شریف الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ پڑھنا جائز ہے؟
4395 مناظرکافر مجنون کا اخروی اعتبار سے کیا حکم ہے ؟
1721 مناظرمیں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتاہوں ، امید ہے کہ آ پ مفصل جواب دیں گے اور وہ بھی دلیل کے ساتھ ۔ میں سنی ہوں ، لیکن آپ کے عقائد سے تھوڑا ہٹ کے ہوں۔ آپ لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عام آدمی کیوں تصور کرتے ہیں؟ جبکہ وہ سب کائنات کے لوگوں سے افضل ہیں۔ آپ لوگ نعت پڑھنے کو کیوں اچھا نہیں سمجھتے ہیں؟ آپ لوگ بیعت کو کیوں نہیں مانتے ہیں؟آپ لو گ سیدکی اتنی عزت کیوں نہیں کرتے ہیں جتنی کہ کرنی چاہئے؟ آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔
7849 مناظرپل صراط پر سے لوگ کب گذریں گے، حساب و کتاب سے پہلے یا حساب و کتاب کے بعد؟
4334 مناظر