India
سوال # 156762
Published on: Dec 20, 2017
جواب # 156762
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:309-204/sn=3/1439
جاود احمد غامدی فکری اعتبار سے منحرف اور گمراہ شخص ہے، اس کی تحریریں پڑھنے اوراس کے بیانات سننے سے احتراز ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات