• >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 155493

    عنوان: بچوں کی اچھی پرورش کرنے کیلئے بچوں پیدائش روکنا ؟

    سوال: بچوں کی پرورش اچھی طرح سے ہو، اس نیت سے بچوں کی پیدائش کے درمیان وقفہ کرنے کیلئے کسی بھی طرح سے بچوں کی پیدائش روکنا جائز ہے ؟ یعنی ایک بچہ کے درمیان ایک سے دو سال کا وقفہ ہو اس کے بعد دوسرا بچہ ہو؟

    جواب نمبر: 155493

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:79-39/sn=3/1439

    مذکور فی السوال مقصد کے تحت عارضی تبدابیر تدابیر مثلاً کنڈوم، عزل وغیرہ کے ذریعے ایک دو سال کا وقفہ کرنے کی شرعاً گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند