• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 177704

    عنوان: کیا عورت نو مولود بچے کے کان میں اذان و اقامت کہہ سکتی ہے؟

    سوال: کیا عورت نو مولود بچے کے کان میں اذان و اقامت کہہ سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 177704

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:692-502/SD=8/1441

    اگر مرد نہ ہو، تو عورت نومولود کے کان میں اذان واقامت کہہ سکتی ہے بشرطیکہ وہ حیض یا نفاس کی حالت میں نہ ہو۔ (فتاوی محمودیہ: ۵/۴۵۵، ۴۴۶، جامعہ فاروقیہ،کراچی، خیر الفتاوی: ۲/ ۲۲۷، مکتبہ امدادیہ، ملتان)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند