معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 174030
جواب نمبر: 17403001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:170-144/N=3/1441
ایسے طالب علم کو چاہیے کہ اپنے کسی مشفق اور سمجھ دار استاذ سے مشورہ کرے اور وہ جیسا فرمائیں، اس پر عمل کرے، مشفق وسمجھ دار استاذ، اپنے شاگرد کو ہم سے بہتر مشورہ دے سکتا ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
ایک چار سال کا لڑکا ہے۔ کیا اسلام میں اپنے بچوں کو عربی پڑھانے کی کوئی اچھی عمر
ہے؟ (۲)میری ساس چھوٹے بچوں کو قرآن شریف پڑھاتی
ہیں لیکن دراصل وہ قرآن شریف صحیح نہیں پڑھتی ہیں جب وہ قرآن پڑھتی ہیں تو ان سے
بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں، وہ زبر، زیر، تشدید وغیرہ کی غلطیاں کرتی ہیں۔ اس لیے
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کو ان بچوں کو قرآن پڑھانا چاہیے؟کیا ان کو اس کا ثواب
ملے گا؟(۳)میری ساس کہتی ہیں کہ ان کو اپنے شوہر سے
کبھی بھی کسی بھی طرح کا تعاون اورلطف نہیں ملا ہے نیز وہ کہتی ہیں کہ وہ ان کے
لیے بہت اچھے شوہر نہیں ہیں۔ شوہر کی طرف سے انھوں نے پوری زندگی بہت ساری تکلیفیں
برداشت کی ہیں۔اس صورت میں کیا ان کے شوہر کا کچھ حق ہے؟ جب وہ لوگ ایک دوسرے سے
لڑتے ہیں تو میرے سسر خاموش ہوجاتے ہیں اور اپنی بیوی کو بہت زیادہ نہیں کہتے ہیں،
لیکن میری ساس بہت زیادہ غصہ والی ہیں اس لیے وہ ان کے اوپر چلانا شروع کردیتی ہیں
اور بہت زیادہ گالی دیتی ہیں اور قسم کھاتی ہیں اور وہ سوچتی ہیں کہ وہ اسی بات کے
مستحق ہیں۔میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا میری ساس کو اس کا گنا ہ ملے گا؟ وہ یہ
جاننا چاہتی ہیں کہ اس طرح کے شوہر کا کیا حق ہے؟ وہ کہتی ہیں کہ میں نہیں جانتی
ہوں کہ میں نے ان سے ایک پیسہ بھی لیا ہو اس لیے آخرت میں اس کا کوئی سوال نہیں
ہوگا؟ والسلام
مطلقہ عورت کی لڑکی کے نان و نفقہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟
8081 مناظراسکولوں میں آٹھویں اور دسویں جماعت کے لڑکے اور لڑکیوں کے سالانہ پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں جس میں بچے ڈرامہ میں شریک ہوتے ہیں اور میاں اور بیوی یا ماں اور بچوں کا کردار ادا کرتے ہیں اگرچہ وہ سب غیر محرم ہوتے ہیں۔ نیز یہ کردار/کرتب ناظرین کے ذریعہ دیکھے جاتے ہیں جو کہ غیر محرم ہوتے ہیں۔ کیا بچوں کے لیے اسٹیج پراس طرح کے کرادار اداکرنا جائز ہے؟برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1807 مناظرگود لیے بچے كے باپ كی جگہ اپنا نام لكھنا؟
6508 مناظرکیا
عالمہ عورتیں عالمیت کا مدرسہ کھول سکتی ہیں؟
بچوں کو والدین کے بستر سے کس عمر میں الگ کیا جائے گا؟
5577 مناظراساتذہ کو ناراض کرکے علمی استفادے كی غرض سے بڑے مدرسے میں جانا كیسا ہے؟
3759 مناظراسلامی خلافت کے دور میں کیا نظام تعلیم اور طریقہ تدریس تھا؟
9452 مناظرکیا اسلام میں علم سے مراد دنیا کا علم بھی ہے یا پھر صرف دین کا علم؟ جیسے آتا ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلما ن مرداور عورت پر فرض ہے۔ تو کیا میٹرک، ایف اے، بی اے کرنا مردوں اور عورتوں پر فرض ہے ؟ یا اگر کوئی عورت دنیا کا کچھ بھی علم حاصل نہیں کرتی یعنی وہ پہلی کلاس میں بھی نہیں جاتی لیکن دین کا علم حاصل کرتی ہے تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور دوسری عورت جو ایم اے، ایم بی اے، ایم بی بی ایس کرتی ہے لیکن دین کا پتہ نہیں تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے اس مفہوم میں اس کو بھی واضح فرماویں؟
4551 مناظر