معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 1160
میرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟
جواب نمبر: 116031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 389/م = 388/م)
جی ہاں ?طب نبوی -صلی اللہ علیہ وسلم- موٴلفہ حافظ اکرام الدین صاحب? معتبر کتاب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فتح مكہ پر كون كون ایمان لائے تھے؟
7139 مناظرمیں
اکیس سالہ ہندوستانی لڑکی ہوں، میں عالمہ بننا چاہتی ہوں لیکن باوجود اس کے کہ
میرے والد محترم اسلام کے پابند ہیں اور الحمد للہ ہماری بھی شریعت کے مطابق تربیت
کی ہے ،لیکن اب وہ او رگھر والے بھی میرے خلاف ہیں کہتے ہیں اس عمر میں میرے لیے
یہ کورس بہتر نہیں۔ اب مجھے کسی سے بات کرنے کو دل نہیں بول رہا ہے اور میرے مزاج
میں چڑچڑاہٹ پیدا ہوگئی ، میں ایسا نہیں چاہتی کیوں کہ گھر والوں کے ساتھ ہنسنا
اور ان کے ساتھ حسن سلوک ہمارا فرض ہے نا اور ان کا حق بھی، ا س کے علاوہ ایک
انجانا خوف پیدا ہوگیا او رمیں کسی بھی حال یہ کورس کرنا چاہتی ہوں۔ برائے کرم مجھے
یہ بتائیں کہ اب میں کیا کروں؟ مجھے چند بہترین کتابیں تجویز کیجئے تاکہ میں بھی
اپنے علم میں اضافہ کرسکوں۔
کیا اسلام میں گود لیا جاسکتا ہے، جیسے کہ کسی کی اولاد نہیں ہے اورانھوں نے کسی کو گود لیا؟ کچھ یعنی بیس سال بعد وہ انتقال فرماگئے۔ کیا ان کی جائیداد میں گود لیے ہوئے کا حصہ ہوگا کہ نہیں؟
1840 مناظرمسجد میں یونیورسٹی کی كتابوں كا مطالعہ كرنا؟
8899 مناظراس وقت میں اپنے مقامی مدرسہ میں
حفظ کررہا ہوں اور عالم کا پہلے سال کا کورس بھی کررہا ہوں اور میں اپنی یاد داشت
کو بڑھانے کا کوئی طریقہ جاننا چاہوں گا؟
بالغہ قریب البلوغ یعنی مراہقہ اورمشتہات لڑکیوں کا اقامتی مدرسہ درست ہے یا نہیں؟ اگر درست ہے تو کس صورت میں؟ اوراگر درست نہیں تو مفاسد اور وجوہ کیا ہیں؟ مدلل و مفصل جواب مرحمت فرمائیں۔
2761 مناظرہر بچہ فطر ت اسلام پر پیدا ہوتا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے وضاحت فرماویں۔
4610 مناظر