• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 9790

    عنوان:

    میں نے 1.12.2008کو ACCAکا امتحان دیا ہے۔ برائے کرم مجھے امتحان میں کامیابی کے لیے کوئی وظیفہ عنایت کریں۔

    سوال:

    میں نے 1.12.2008کو ACCAکا امتحان دیا ہے۔ برائے کرم مجھے امتحان میں کامیابی کے لیے کوئی وظیفہ عنایت کریں۔

    جواب نمبر: 9790

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2382=2118/ د

     

    (۱) بعد نماز عشاء یَا لَطِیْفُ گیارہ سو گیا رہ مرتبہ پڑھیں اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعا کیا کریں۔

    (۲) رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا رَبِّ انْفَعْنِی بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ کثرت سے پڑھا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند