متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 8655
تسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
تسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
جواب نمبر: 865501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1438=1203/ل
33 بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للہ، 34 بار اللہ اکبر، تسبیح فاطمی کہلاتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد کو بلڈ پریشر کی شکایت ہے، براہ کرم، کوئی قرآنی آیت بتائیں جسے پڑھ کر بلڈ پریشر نارمل رہے۔
7420 مناظرمیں سعودی میں نوکری کے لیے آیا ہوں مگر میری بیوی چاہتی ہے میں اس کے ساتھ پاکستان میں رہوں۔ مجھے کوئی اچھا وظیفہ اوردعا بتادیں تاکہ مجھے پاکستان میں ہی اچھا روزگار مل جائے، کیوں کہ مجھے لگتا ہے اس طرح اس کی حق تلفی ہورہی ہے۔
1792 مناظرمیرے
کچھ مسائل ہیں جو میرے او رمیرے گھر والوں کے دماغ میں رات دن چلتے رہتے ہیں کہ ہم
لوگ سب افراد جلد سے جلد امیر بنیں اور ہمارے گھر کے کام جلد سے جلد ہوں۔ جب میں
اور میرے گھر والے کسی امیر گھر کو دیکھتے ہیں تو پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
اور بس وہاں سے پھر وہی آس۔ تو آپ ہمیں بولیے کہ جلد سے جلد ہمارے کام بنیں اور ہم
لوگ امیر ہوں اور ہماری صحت میں، دولت میں، رزق میں اور عزت میں اور زیادہ برکت
ہو۔ برائے کرم بتائیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا پڑھنا ہے؟ میں جانتا ہوں کہ یہ
نادان سوال ہے۔ آپ برائے کرم مجھے معاف کریں اور اس کا حل بتائیں میں بڑی امید سے
آپ کوای میل کررہا ہوں ایک عرصہ کے بعد مجھے یہ ویب سائٹ ملی ہے۔
میرے
شوہر ایک لڑکی سے ملاقات کرنے اور بات کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں اور
اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔اس کا نام یاسمین اشفاق ہے۔ میں بہت مشکل گھڑی سے
گزررہی ہوں اورٹینشن کی وجہ سے میں نے اپنے بچہ کو سات مہینہ میں ضائع کردیا۔ میرے
شوہر کا برتاؤ میرے ساتھ اس لڑکی کی وجہ سے جس سے وہ ملتے ہیں اور اس کے بہت زیادہ
رابطہ میں ہیں اچھا نہیں ہے۔برائے کرم مجھ کو کوئی وظیفہ دے دیں تاکہ میرے شوہر
صرف مجھ سے ہی محبت کریں اور میرے ساتھ اچھا برتاؤ کریں۔نیز ایسا وظیفہ دے دیں
تاکہ میرے شوہر اس لڑکی سے مزید ملاقات نہ کریں اور اس سے جلد ہی تعلقات ختم
کردیں۔اوراللہ ہمیں خوش گوارگھریلو زندگی سے نوازے او رہمیں طلاق نہ ہو۔ او راس
لڑکی کی جلد ہی کسی دوسرے مرد کے ساتھ شاد ی ہوجائے۔ اللہ تعالی مجھ کو قوت عطا
فرماوے۔ اور مجھ کو جلد اس ای میل پر وظیفہ دے دیں۔میں بہت زیادہ افسردہ او
ررنجیدہ ہوں۔
۳۱۳/ مرتبہ اجتماعی طور پر مساجد میں آیت کریمہ پڑھنے کا حکم
1766 مناظر