• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 5041

    عنوان:

    کیا دعا مانگتے وقت اس طرح کے الفاظ استعمال کرنا درست ہے :اے اللہ تو تو کریم ہے تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ میری دعا قبول کر۔ یا: اے اللہ تجھے تو بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت ہے اس محبت کے واسطہ میری دعا قبول کر۔

    سوال:

    جواب نمبر: 5041

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 390=390/م

    مذکورہ طریقے پر دعا کرنا درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند