• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 4859

    عنوان:

    درود تاج پڑھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    درود تاج پڑھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 4859

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 450=450/ م

     

    درود تاج میں بعض الفاظ شرکیہ ہیں اس لیے اس کو نہ پڑھنا چاہیے جو درود شریف احادیث میں وارد ہیں ان کو پڑھنا افضل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند