India

سوال # 4126

کیا کوئی کمرہ میں رہ استخارہ کرسکتا ہے جیساکہ کیو ٹی وی (QTV) پر بتایا جارہا ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

Published on: Jun 10, 2008

جواب # 4126

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 784=659/ ب


 


اگر کمرہ پاک و صاف ہے تو اس میں استخارہ کرنا از روئے شرع جائز ہے، البتہ آپ بہشتی زیور کا مطالعہ کرکے استخارہ کا صحیح طریقہ جان لیں اور اسی کے مطابق استخارہ کریں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات