• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 3482

    عنوان:

    میں اکیس سالہ ایک لڑکی ہوں، میں ایک صالح، متقی اور داعی شوہر چاہتی ہوں جس کے گھر والے بھی دینی احکام پر عمل کرتے ہوں۔ میرے لیے بہت سے رشتے آئے مگر مجھے ایک بھی رشتہ پسند نہیں آیا اس کی وجہ سے میری ماں مجھ سے خفا ہیں ۔ آں جنا ب سے درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کریں اور ایک اچھے شوہر کے لیے کوئی دعا یا کوئی وظیفہ بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 3482

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 502/ ب= 400/ ب

    ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ بہتر رشتہ آپ کی مرضی کے مطابق مہیا فرمادے، اس کے لیے آپ یَا جَامِعُ بکثرت پڑھتی رہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند