• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 3061

    عنوان:

    آپ لوگ کیوں تعویذ بنانے کی اجازت دیتے ہیں؟ میں یہ بات جاننا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بھی قرآن وحدیث کو لیتے ہیں تو کیا یہ کہیں سے ثابت ہے، تو مجھے ضرور بتادیں۔

    سوال:

    آپ لوگ کیوں تعویذ بنانے کی اجازت دیتے ہیں؟ میں یہ بات جاننا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بھی قرآن وحدیث کو لیتے ہیں تو کیا یہ کہیں سے ثابت ہے، تو مجھے ضرور بتادیں۔

    جواب نمبر: 3061

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 894/ د= 856/ د

     

    کان عبد اللہ بن عمرو -رضي اللہ عنہ- یعلمھن من عقل من بینہ ومن لم یعقل کتبہ فأعلقہ علیہ (أبوداوٴد: ج۲ ص۹۷)

    أن عائشة رضي اللہ تعالی عنھا زوج النبي صلی اللہ علیہ وسلم قالت لیست التمیمة ما علق بعد أن یقع البلاد (شرح معانی الآثار: ج۲ ص۳۲۳)

    عن ابن عباس رضي اللہ عنھما قال کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یعوذ الحسن والحسین یقول أعیذکما بکلمات اللہ التامة من کل شیطان وھامة ومن کل عین لامة ویقول ھکذا کان إبراھیم علیہ السلام یعوذ إسحٰق و إسماعیل علیھما السلام (رواہ الترمذي: ج۲ ص۲۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند