India

سوال # 2882

حافظ بننے کے لیے کوئی ایسی قرآنی آیت بتائیں جو قوت حافظہ بڑھائے۔

Published on: Mar 1, 2008

جواب # 2882

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 94/ ج= 91/ ج


 


قوتِ حافظہ بڑھانے کے لیے ایک طریقہ حدیث کے حوالے سے حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ نے فضائل اعمال کے باب فضائل قرآن کے آخر میں تحریر فرمایا ہے، اس کو ملاحظہ فرماکر اس پر عمل کریں، ان شاء اللہ قوتِ حافظہ بڑھ جائے گی۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات