• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 177257

    عنوان: خواب میں کچّے عام گرتے ہوئے دیکھنا کیسا ہے؟

    سوال: خواب میں کچّے عام گرتے ہوئے دیکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 177257

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:611-427/sd=7/1441

    خواب میں کچے آم دیکھنے کی تعبیر پریشانی اور مشقت سے دی جاتی ہے، باقی زیادہ خواب کی پیچھے نہیں پڑنا چاہیے، دینی احکام کی پابندی رکھنی چاہیے اور صبح و شام کی مسنون دعائیں اہتمام سے پڑھنی چاہییں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند