• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 176669

    عنوان: سب سے چھوٹا درود بتائیں

    سوال: مفتی صاحب، سب سے چھوٹا درود جو ہم پڑھ سکتے ہیں وہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 176669

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 609-436/SN=06/1441

    (الف) اللّہم صلّ علی محمد وعلی آل محمد ۔ (ب) وصلی اللہ علی النبي الأميّ ۔ (ج) وصلی اللہ علی النبيّ محمد۔ (زاد السعید، ص: ۱۳، ۲۲، ۳۲، ط: لاہور)

    مذکورہ بالا تینوں درود، مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ منقول بھی ہیں، انھیں پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند