• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 175190

    عنوان: کسی خاص چیز کے لیے دعا کا حکم

    سوال: کسی خاص چیز کے لیے دعا کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 175190

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:323-259/N=4/1441

    کسی خاص (مباح) چیز کے لے دعا کرنے میں شرعاً کچھ مضائقہ نہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند