• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 175148

    عنوان: بدن میں درد اور شیطانی خواب سے نجات كے لیے دعا

    سوال: مجھے سارے جسم میں درد رہتا ہے خصوص رگوں میں اور کبھی کبھی شیطا نی خواب آتاہے ، کچھ وظیفہ بتائیں اور صحت کی لیے دعا کی درخواست ہے۔

    جواب نمبر: 175148

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 426-333/B=05/1441

    یہ دعا: أسْألُکَ اللّہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ أنْ یَشْفِیَنِيْ سات مرتبہ پڑھ لیا کریں۔

    اور شیطانی خواب کے لئے رَبِّ أعُوْذُبِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأعُوْذُبِکَ رَبِّ أنْ یَحْضُرُوْنِ پڑھ لیا کریں۔ ہم آپ کی صحت و عافیت کے لئے دل سے دعا کرتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند