Pakistan

سوال # 174968

میری زندگی میں ہر وقت مشکلات اور اہم کاموں کے پورا ہونے میں رکاوٹیں رہتی ہیں، اس لیے میں سخت پریشان ہوں ۔براہ کرم، مہربانی میرے لیے وظیفہ بتا دیں۔

Published on: Nov 21, 2019

جواب # 174968

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:249-158/SD=3/1441



آپ زندگی میں تقوی اختیار کریں، صبح و شام کی مسنون دعاوٴں کا اہتمام کریں، فرائض اور واجبات کو پورا کریں اور ہر طرح کے گناہوں سے بچیں اور اہم معاملات میں دیندار ، معاملہ فہم افراد سے مشورہ کرلیا کریں ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات