United Arab Emirates

سوال # 171497

کیا درج ذیل دعاکو پڑھ سکتے ہیں؟ اور اس کا کیا فائدہ ہے ؟اور کیا اس کے لیے کوئی خاص وقت ہے ؟
أَسْتَغْفِرُ اللَّہَ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إِلَیْہِ غُفِرَ لَہُ وَإِنْ کَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ

Published on: Jul 22, 2019

جواب # 171497

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1251-1089/L=11/1440



یہ استغفار کے الفاظ ہیں ان کو جس کثرت سے پڑھا جائے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا، اس کے لیے کوئی خاص وقت مقرر نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات