• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 171237

    عنوان: رشتے كے لیے دعا

    سوال: میرے لیے کئی دنوں سے رشتہ تلاش کر رہے ہیں پر جو بہی مجھے دیکھنے آتا ہے وہ کچھ جواب ہی نہیں دیتے اور انکار ہو جاتا ہے میں بہت سارے وظائف بھی کرتی جوں آپ میرے حق میں دعا کریں کہ اس رمضان میرا نصیب کھل جائے اور میرا رشتہ طے ہو جائے میں بہت نا امید ہو رہی ہوں، میرے حق میں دعا کریں۔

    جواب نمبر: 171237

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:905-780/sd=11/1440

    آپ عشاء کی نماز کے بعد یالطیف گیارہ سو گیارہ مرتبہ اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں، پھر مناسب رشتے کے لیے دعا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند