Bangladesh

سوال # 170828

کیا دعائے یونس استغفار میں شامل ہے ؟

Published on: Jun 26, 2019

جواب # 170828

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1006-831/B=10/1440



یوں کہئے کہ دعاءِ یونس میں ایک طرح کا استغفار بھی شامل ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات