متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 170757
جواب نمبر: 17075701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:826-731/sd=11/1440
اس سلسلے میں حضرت مولانا عاشق الٰہی صاحب بلند شہری رحمة اللہ علیہ کی کتاب قیامت کب آئے گی دیکھی جاسکتی ہے، بہت جامع اور معتبر کتاب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
شادی کو ہوئے تقریباً پانچ سال ہوگئے ہیں او رمیں ابھی تک بے اولاد ہوں۔ شادی کے
پہلے ہی سال سے میں ڈاکٹروں کے چکر لگارہا ہوں، اور تقریباً آٹھ ڈاکٹر بدل چکاہوں،
لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا یہاں تک کہ ایک ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کو اولاد نہیں ہوگی۔
آپ ٹیسٹ ٹیوب بے بی پلان کرائیں جو میں نے صاف انکار کردیا کہ اگر اولاد نہیں ہوتی
تو نہ سہی میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی پلان نہیں کرواؤں گا۔ اس کے بعد میں تین ڈاکٹروں کے
پاس گیا اور انھوں نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے، اللہ نے چاہا تو آپ کو ضرور
اولاد ہوگی ان شاء اللہ۔ اب میں بالکل تھک چکا ہوں ، ایک تو ڈاکٹروں کی دوائی
کھانے سے اور دوسرے اس مہنگائی میں ان کی فیس سے۔ ایک جگہ میں نے پڑھا کہ جب کوئی
چیز نہ ملے تو اس کو اللہ کے سپرد کر دو جو تیرے حق میں اچھا ہوگا وہ ضرور ہوگا۔
یہاں میں دو باتیں بتاؤں کہ جب میری شادی ہوئی تو دوسرے مہینے میری بیوی کی طبیعت
خراب ہوئی تو پتہ نہیں کیسے میرے دماغ میں یہ بات آگئی کہ میری تنخواہ ........
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پانچ یا چھ سال پہلے بغیر کسی عالم کی اجازت کے ایک آیت کریمہ اپنی زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے پڑھنا شروع کیا تھا لیکن مجھے اپنی زندگی میں کوئی سکون نہ مل سکا اور میری زندگی پہلے سے بھی زیادہ خراب بن گئی ہے۔میں تقریباً روزانہ دو ہزار مرتبہ پڑھتاتھا لیکن بے سود۔ اگر آپ میری اس بابت مدد کردیں تو میں آ پ کا بہت زیادہ احسان مند ہوں گا۔ برائے کرم جواب عنایت فرمادیں۔
2839 مناظرتسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
9158 مناظرمیں استخارہ کا صحیح طریقہ جاننا چاہتا ہوں۔ نکاح کے بارے میں نے کئی مرتبہ استخارہ کی نماز پڑھی ، لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آتا، کیا یہ ایمان کی کمزوری کی وجہ سے تو نہیں؟
2275 مناظرکیا چھوٹے ہوئے فرائض کو اللہ معاف کردیں گے ؟
2039 مناظر