• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 170554

    عنوان: حمل کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں

    سوال: الحمد للہ، میری ایک بیٹی ہے ، میری ماہواری کبھی وقت پر نہیں آتی، اور دوبارہ حمل نہیں ہورہاہے، ایک بار ہواتھا پر تہرا نہیں ہوا۔ آپ سے گذارش ہے کہ حمل کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 170554

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1047-906/L=09/1440

    آپ یہ آیت ”رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ “ کثرت سے پڑھتی رہیں، ان شاء اللہ آپ کی مراد پوری ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند