• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 169514

    عنوان: جلد شادی کے لئے وظیفہ

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میری بہن کی جلد شادی کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 169514

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 833-699/H=07/1440

    آپ بھی اور بہن بھی ہر نماز کے بعد سورہٴ قریش تین مرتبہ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھ کر دعاء کیا کریں اور یہی عمل رات میں باوضوء سونے سے قبل کرکے سویا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند