India

سوال # 169233

میرے گھر میں پانچ سال سے تکلیف ہورہی ہے اور کسی نے جادو کردیاہے اور جادو کرکے گھر کے اوپر دو بار خون ڈال دیاہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ گھر میں بہت پریشانی ہورہی ہے۔

Published on: Mar 12, 2019

جواب # 169233

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:591-506/sd=7/1440



اگر واقعی سحر کے قرائن محسوس ہورہے ہوں، تو اس بارے میں کسی دیندار ماہر عامل سے رجوع کرلیا جائے اور گھر والوں کو صبح وشام منزل اہتمام کے ساتھ پڑھنے کی تاکید کی جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات