India

سوال # 168962

حافظہ کی مضبوطی کے لیے کوئی مجرب نسخہ بتائیں یا کوئی وظیفہ بتائیں۔

Published on: Mar 6, 2019

جواب # 168962

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:581-484/d=6/1440



پانچووں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار یَا قَوِیُّ پڑھیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات