• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 167997

    عنوان: کھانا کھانے کی دعا

    سوال: براہ کرم، کھانا کھانے کی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 167997

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 420-362/D=05/1440

    ابی سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ أطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلنَا مُسْلِمِیْنَ (رواہ الترمذی و أبوداوٴد)۔

    اور جب دسترخوان اٹھایا جاتا تو یہ پڑھتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ حَمْداً کَثِیْرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیْہِ غَیْرَ مَکْفِیٍّ وَلاَ مُوَدَّعٍ وَلاَ مُسْتَغْنًی عَنْہُ رَبَّنَا (رواہ البخاری و مشکاة، ص: ۳۶۵) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند