• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 167785

    عنوان: سركاری نوكری كے ٹیسٹ میں كامیابی كے لیے كیا پڑھیں؟

    سوال: میں نے سرکاری نوکری کے لیے ٹیسٹ دیاہے، اس کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں تاکہ اللہ مجھے اس میں کامیابی عطافرمائے ۔ آمین

    جواب نمبر: 167785

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 579-455/B=05/1440

    آپ کثرت سے إیَّاکَ نَعْبُدُ وَإیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ پڑھتے رہیں۔ اللہ تعالی سے دلی دعا ہے کہ وہ اس ٹیسٹ میں آپ کو ممتاز نمبروں سے کامیاب بنائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند