India

سوال # 166656

براہ کرم، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کرنے کا وظیفہ بتائیں۔

Published on: Nov 4, 2018

جواب # 166656

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 258-212/M=2/1440



درود شریف کثرت سے پڑھا کریں، اتباع سنت کو لازم پکڑ لیں، باوضو اور سنت کے مطابق سونے کا معمول بنائیں، دل میں زیارت رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا شوق بسائے رکھیں اور اللہ تعالی سے دعاوٴں کا خصوصی اہتمام کریں، اللہ نے چاہا تو زیارت نصیب ہوگی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات