• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 165927

    عنوان: کھانا پکاتے وقت برکت کے لیے کونسی دعا پڑھنی چاہئے؟

    سوال: کھانا پکاتے وقت برکت کے لیے کونسی دعا پڑھنی چاہئے؟

    جواب نمبر: 165927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 83-53/SN=2/1440

    جو کچھ بھی پکائے بسم اللہ کہہ کر پکائے اسی طرح کھانا نکالتے وقت بھی بسم اللہ پڑھ کر نکالے، ان شاء اللہ برکت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند