• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 165760

    عنوان: جنابت کی حالت میں سونے سے پہلے سونے كے تمام اذکار پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: جنابت کی حالت میں سونے سے پہلے سونے کا تمام اذکار پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 165760

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 105-93/D=2/1440

    جنابت کی حالت میں اَوراد وظائف پڑھنے کی اجازت ہے۔ پس سونے سے پہلے کے وظائف و اذکار پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند