• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 165513

    عنوان: برے افعال سے باز آنے كے لیے وظیفہ بتائیں

    سوال: میں ایک برے فعل میں مبتلا ہو مجھے ایسا وظیفہ تجویز کیا جائے تاکہ میں اس بری فعل سے بعض آ سکوں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 165513

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 82-60/B=2/1440

    اللہم إنی أسألک العافیة من کل بلیة ۔ آپ کثرت سے پڑھتے رہیں۔ اور لاحول ولاقوة إلا باللہ العلی العظیم بھی پڑھتے رہیں۔ پورے اخلاص کے ساتھ پڑھیں۔ پہلے اس برے فعل کو ترک کرنے کا پختہ ارادہ کریں پھر یہ دعا پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند